Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

خواتین کیلئے ڈرائیونگ سیکھنے کی فیس 2250ریال

جدہ .... کنگ عبدالعزیز یونیورسٹی جدہ میں گاڑیوں کی ڈرائیونگ سکھانے والے اسکول کے انچارج ڈاکٹر عبداللہ سبتان نے بتایا کہ خواتین کو ڈرائیونگ سکھانے کی فیس 2250ریال مقرر کی گئی ہے۔10شوال 1439ھ سے خواتین مملکت بھر میں گاڑی چلانے کی مجاز ہوجائیں گی۔ انہوں نے یہ بتانے سے انکار کردیا کہ اب تک کتنی خواتین ڈرائیونگ سیکھنے کی درخواستیں دے چکی ہیں۔ البتہ اس سے قبل یونیورسٹی نے اعلان کیا تھا کہ ایک سال کے دوران 120ٹرینر خواتین کی نگرانی میں 18000خواتین کو ڈرئیونگ سکھانے کے انتظامات کرلئے گئے ہیں۔
 
 

شیئر: