Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

بیت المقدس میں امریکی سفارتخانے کے بورڈ نصب

القدس: مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارتخانے کی نشاندہی کرنے والے بورڈ نصب کردیئے گئے۔ ذرائع نے توقع ظاہر کی ہے کہ آئندہ ہفتہ بیت المقدس میں امریکی سفارتخانے کاافتتاح ہوجائے گا۔ دوسری طرف امریکی صدر ٹرمپ نے بیت المقدس میں امریکی سفارتخانے کی افتتاحی تقریب میں اپنے نمائندے بھیجنے کا اعلان کردیا ہے۔
 

شیئر: