Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

سعودی فرانسی بینک کے سابق چیئرمین پر پابندی

ریاض .... سعودی فرانسی بینک کے سابق ایگزیکٹیو چیئرمین پیٹرس کووینی کو سعودی عرب سے باہر جانے سے روک دیا گیا۔ ملازمین کو ترغیبات پروگرام کے حوالے سے اختیارات کے غلط استعمال پر تحقیقات شروع کردی گئی۔ سعودی فرانسی بینک اثاثوں کے حوالے سے سعودی عرب کا پانچواں بڑا بینک ہے۔ اس بینک نے سعودی عریبین مانیٹری اتھارٹی (ساما) اور دیگر نگراں اداروں کے ساتھ تال میل پیدا کرکے نومبر 2017ءکے دوران انہیں سبکدوش کردیا تھا۔ وہ 6 برس تک بینک کے سربراہ رہے۔
 

شیئر: