Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

وینیزویلا نے پومپیو کے بیان کی مذمت کردی

کراکس.... وینزویلا نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے تبصرہ کی مذمت کی ہے۔وینزویلا نے ٹرمپ حکومت کی جانب سے اس پر لگائی گئی اقتصادی پابندیوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہاہے کہ پومپیو اپنی حکومت کے سخت اور یکطرفہ فیصلوں کے نتائج کو چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں اور وینزویلا کی اصل صورتحال کےلئے جھوٹی تشویش ظاہر کر رہے ہیں۔
 

شیئر: