Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

واشنگٹن اشتعال انگیز بیان نہ دے، شمالی کوریا

پیانگ یانگ.... شمالی کوریا نے پیر کو واشنگٹن کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگروہ اشتعال انگیز بیانات دینا بند نہیں کرےگا تو امن مذاکرات کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ وزرات خارجہ کے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق امریکہ ایسے بیان دےکر دانستہ طور پر شمالی کوریا کو اشتعال دلا رہا ہے کہ اگر اس نے جوہری پروگرام مکمل طور پر ترک نہ کیا تو اس پر عائد عالمی پابندیاں ختم نہیں کی جائیں گی۔ 
 

شیئر: