Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 04 جولائی ، 2025 | Friday , July   04, 2025
جمعہ ، 04 جولائی ، 2025 | Friday , July   04, 2025
تازہ ترین

جونپور میں بزرگ خاتون کو سر کچل کر ہلاک کردیاگیا

    لکھنؤ- - -  - جونپورضلع کے کھیتا سرائے علاقہ میں نامعلوم افراد نے گھر کے باہر سونے والی ایک بزرگ خاتون کااینٹ اور پتھروں سے کچل کر قتل کردیا۔پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ کھیتا سرائے علاقہ میں گرینی کا رہنے والا ہری لال گاؤں کے باہر کھیت میں مکان بنا رہا ہے۔اس کی 65 سالہ بیوی کلاوتی گھر کے باہر سو رہی تھی۔
مزید پڑھیں:- -- -زیادتی کا شکار لڑکی کی شکایت پر زندہ جلا دیا گیا

شیئر: