Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

ڈبلیو ٹی اے ٹائٹل پیٹرا کویٹووا جیت گئیں

 
پراگ: پیٹرا کویٹووا نے ڈبلیو ٹی اے پراگ اوپن ٹینس کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فیصلہ کن معرکے میں انہوں نے مہیلا بوزرنیسکو کو شکست دے دی۔ پراگ میں کھیلے گئے ویمنز سنگلز مقابلوں کے فائنل میں جمہوریہ چیک کی پیٹرا کویٹووا نے رومانیہ کی مہیلا بوزرنیسکو کو دلچسپ مقابلے کے بعد 6-4 ، 2-6 اور 3-6 سے ہرا کر ٹائٹل جیت لیا۔

شیئر: