Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025

ان سائٹ نامی خلائی جہاز مریخ کےلئے روانہ

واشنگٹن۔۔۔امریکی خلائی ادارے ناسا نے ”ان سائٹ“ نامی خلائی جہاز کو مریخ کےلئے روانہ کر دیا ہے۔ ناسا نے بتایا کہ اس خلائی جہاز نے اٹلس نامی ایک راکٹ کی مدد سے مقامی وقت کے مطابق صبح7 بج کر5 منٹ پر اپنا سفر شروع کیا۔’ ’ان سائٹ“ 6 ماہ بعد 26 نومبر کو مریخ پر پہنچ کر اس سرخ سیارے کے بارے میں تفصیلات اکھٹی کرے گا۔ 650 ملین یورو کی لاگت کا یہ مشن2 سال تک جاری رہے گا۔

شیئر: