Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

کوئٹہ کے قریب جاں بحق کانکنوں کی تعداد23 ہوگئی

کوئٹہ ..کوئٹہ کے قریب کوئلے کی 2 کانوں میں پیش آنے والے حادثے میں جا ں بحق کانکنوں کی تعداد 23ہو گئی۔کئی مزدور اب بھی لاپتہ ہیں۔گذشتہ روز ماروا ڑ اورسورینج میں کوئلے کی کان میتھین گیس بھرجانے اوردھما کے کے باعث بیٹھ گئی ۔ دونوں واقعات کی تحقیقات کے لئے کورٹ آف انکوائری مقررکی جائیں گی۔حادثے کی اصل وجوہ اورذمہ داری کاتعین کیاجائےگا۔سورینج کوئلہ کان پاکستان منرل ڈیو لپمنٹ کارپوریشن اورمارواڑ کان کاتعلق نجی کوئلہ کمپنی سے ہے۔
مزید پڑھیں:کوئٹہ،جاں بحق کانکنوں کی تعداد16ہوگئی

شیئر: