Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

طائف : خزانے کے متلاشی گرفتار

طائف .... طائف پبلک پراسیکیوشن نے الہدا کے زرعی فارم میں تصوراتی خزانہ تلاش کرنے والوں کی گرفتاری کے احکام جاری کردیئے۔ ذرائع کا کہناہے کہ ایک سعودی شہری اور اسکے ساتھ کئی عرب ممالک کے شہریوں کو اس وقت گرفتار کرلیاگیا جب وہ الہدا کے ایک زرعی فارم میں کسی خزانے کی تلاش میں کھدائی کررہے تھے۔گرفتار شدگان کو قانونی کارروائی کیلئے پبلک پراسیکیوشن کی تحویل میں دیدیا گیا۔
 
 

شیئر: