Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

مسئلہ فلسطین ترجیح اول ہے، عادل الجبیر

ڈھاکا.... او آئی سی اجلاس سے ہفتہ کو خطاب کرتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا کہ مسئلہ فلسطین تمام مسلمان ممالک کے قضیوں میں ترجیح اول ہے۔ مسلم امہ مسئلہ فلسطین میں عادلانہ امن معاہدے کی حمایت کرتی ہے۔ روہنگیا سمیت عالم اسلامی میں جہاں کہیں بھی اقلیت ہے ہم انکے ساتھ ہیں۔
 

شیئر: