Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 11 جولائی ، 2025 | Friday , July   11, 2025
جمعہ ، 11 جولائی ، 2025 | Friday , July   11, 2025

پاک فوج اور فضائیہ کی مشترکہ مشقیں

راولپنڈی...پاک فوج اور فضائیہ نے سنٹرل کمانڈ کے تحت فائرنگ رینج جہلم میں مشترکہ مشقیں کیں۔ مسلح افواج نے روایتی فائر پاور صلاحیت کا مظاہرہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مشقوں میں ایڈ ڈیفنس ، ایس جی اور آرمی ایوی ایشن نے حصہ لیا ۔ مہمان خصوصی چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر تھے۔ جنہوں نے پاک فوج اور پاک فضائیہ کی صلاحیتوں کی تعریف کی اور مشق کو پیشہ ورانہ مہارت کا حامل بنانے پر تمام رینکس کی کوششوں کو سراہا۔
مزید پڑھیں:جنرل باجوہ مسیحا کے روپ میں

شیئر: