Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

انٹارکٹیکا سے گلشیئر کھینچ کر کیپ ٹاﺅن لانے کا منصوبہ

کیپ ٹاﺅن.... جنوبی وزیرستان میں آج کل پانی کی شدید قلت ہے۔ قلت دور کرنے کیلئے حکومت کو ایک ماہر نے مشورہ دیا ہے کہ وہ انٹارکیٹکا سے ایک بڑا سا گلیشیئر کھینچ کر کیپ ٹاﺅن لائے۔ انٹارکیٹیکا وہاں سے کوئی 1200میل دور ہے۔ اسکا کہناہے کہ اس طرح لاکھوں شہریوں کو پانی کی قلت سے نجات مل سکے گی۔ اس نے یہ بھی بتایا کہ ایک بڑے گلیشیئر کے نتیجے میں سال بھر 150ملین لیٹر پانی ملے گا۔ ماہر کا کہناہے کہ نجی سرمایہ کاروںکی مدد سے اس پر عملدرآمد کیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس پانی کا بحران ختم کرنے کا کوئی ذریعہ نہیں۔ ادھر دیگر ماہرین نے اعتراف کیا کہ سفر کے دوران یہ گلیشیئر 30فیصد پگھل جائیگا۔

                             

شیئر: