Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

وائٹ ہاﺅس میں مذاہب کے فروغ کے لیے نیا دفتر قائم

 امریکہ۔۔۔ مذاہب کے فروغ کے لیے وائٹ ہاﺅس میں نیا دفتر قائم کرایاگیاہے۔ امریکی صدر نے دفتر کے قیام کے لیے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردئیے۔ تمام مذاہب کی نمائندہ تنظیموں کو برابری کی بنیاد پر فنڈز جاری کیے جائیں گے۔ دفتر مذاہب کے فروغ کے لیے کام کرے گا۔ اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ عقیدہ حکومت سے زیادہ طاقتور ہوتا ہے۔ مذاہب کے فروغ سے خاندان، سوسائٹی اور ملک کے اندر استحکام پیدا ہوگا۔
 

شیئر: