Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

جدہ : بینک کا چوکیدار ہلاک

جدہ ۔۔۔۔جدہ پولیس نے النسیم محلے کے ایک بینک میں گارڈ کے قتل کی تحقیقات شروع کردی۔واردات کرنیوالے کو جائے وقوعہ سے گرفتار کرکے اسپتال میں داخل کردیا گیا۔ جھگڑے کے دوران اس کی آنکھ زخمی ہوگئی تھی۔ ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ مقتول النسیم محلے کی علی المرتضیٰ اسٹریٹ پر واقع ایک بینک میں لیڈیز سیکشن کا چوکیدار تھا۔
مزید پڑھیں:- - - -انویسٹمنٹ فنڈز کا حجم 121ارب ریال

شیئر: