Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

سوڈان 13سفارتخانے بند کرنے پر مجبور

الخرطوم۔۔۔۔اقتصادی بحران نے سوڈان کو اپنے 13سفارتخانے بند کرنے پر مجبور کردیا۔سوڈانی صدر عمر البشیر نے 13 سفارتخانے بند کرنے اور سفارتکاروں کی تعداد 7سے ایک پر لانے کا فیصلہ جاری کردیا۔ یہ فیصلہ سوڈانی وزیر خارجہ ابراہیم غندور کی برطرفی کے چند روز بعد کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں:- -- - -غیر ملکیوں کی فرضی وضو نے ہنگامہ برپا کردیا

شیئر: