Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

شام اور قطر کے تعلقات بحال

واشنگٹن۔۔۔۔برطانوی جریدے انڈپنڈنٹ نے انکشاف کیا کہ قطر نے شامی نظام کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال کرلئے۔اخبار مذکور کے مطابق شامی صدر بشار الاسد نے ایک خفیہ ملاقات کے دوران شامی صحافیوں کو اطلاع دی کہ قطر اور شام کے درمیان رابطے بحال ہوگئے ہیں۔ بشار الاسد نے اس حوالے سے مزید تفصیلات نہیں بتائیں۔
مزید پڑھیں:- - - - -والدہ امیر بندر جامع مسجد کا افتتاح

شیئر: