Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

والدہ امیر بندر جامع مسجد کا افتتاح

ریاض۔۔۔۔آج جمعہ 18شعبان کو امیر بندر بن عبدالعزیز کی والدہ کی جامع مسجد کا افتتاح کردیا گیا۔ یہ ریاض شہر کے الندیٰ محلے میں ابوبکر الصدیق روڈ پر واقع ہے۔ اس مسجد سے کئی محلوں کے لوگ فیضیاب ہونگے۔ یہاں میتوں کی تجہیز و تکفین کا مرکز بھی قائم کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں:- - - -اے ٹی ایم میں فنی خرابی دور کرلی گئی، مدیٰ

شیئر: