Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 04 اگست ، 2025 | Monday , August   04, 2025
پیر ، 04 اگست ، 2025 | Monday , August   04, 2025

امریکہ میں سعودی طلبہ کی تعداد میں کمی

واشنگٹن۔۔۔۔امریکہ کی سرکاری رپورٹ میں اعتراف کیا گیاہے کہ امریکی جامعات میں تعلیم پانیوالے سعودیوں کی تعداد میں غیر معمولی کمی آگئی ہے۔جنوبی کوریا اور یمن کے طلبہ کی تعداد بھی کم ہوئی ہے۔ اس کے برخلاف پاکستان ، میانمار اور کمبوڈیا کے طلبہ کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ امریکہ میں زیر تعلیم غیر ملکیوں میں سب سے زیادہ چین(377ہزار )اور دوسرے نمبر پر ہندوستان (2لاکھ) سے ہیں۔
مزید پڑھیں:- - - -7ماہ میں 140کمپنیاں دیوالیہ

شیئر: