Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 11 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   11, 2025
ہفتہ ، 11 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   11, 2025

مراکش کیساتھ جی سی سی کا اظہار یکجہتی

ریاض ...جی سی سی ممالک نے برادر ملک مراکش کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کردیا۔ جنرل سیکریٹری ڈاکٹر عبداللطیف الزیانی نے اعلامیہ جاری کرکے واضح کیا کہ امن و استحکام کے تحفظ اور ملکی اتحاد و سالمیت کےلئے مراکش کی حکومت جو اقدامات کریگی جی سی سی ممالک کو اپنے ساتھ کھڑا ہوا پائیگی۔ انہوں نے مراکش کے اندرونی امور میں ایران کی مداخلت کی مذمت بھی کی۔

شیئر: