Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

قندیل بلوچ قتل کیس ،مفتی عبدالقوی پر فرد جرم عائد

ملتان ... ماڈل گرل قندیل بلوچ قتل کیس میںسابق رکن مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی عبدالقوی سمیت 5 ملزمان پر فردِ جرم عائد کردی گئی ۔ملزمان نے صحت جرم سے انکار کیا ہے۔ ملتان کی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی۔ ملزمان مفتی عبدالقوی، عبدالباسط، وسیم اور حق نواز سمیت پانچوں ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔

شیئر: