Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026

انشورنس کمپنیوں کے خلاف ہزاروں شکایات

ریاض... کوآپریٹو ہیلتھ انشورنس کونسل نے اطلاع دی ہے کہ 2017ءکے دوران انشورنس کمپنیوں کےخلاف 53ہزارشکایات موصول ہوئیں۔ 2016ءکے مقابلے میں 907فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ترجمان نے المدینہ اخبار کو بتایا کہ جنرل سیکریٹریٹ ہیلتھ انشورنس کا معیار بہتر بنانے اور انشورنس کرانے والوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مسلسل کوشاں ہیں۔
 
 

شیئر: