Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

الجوف پوری دنیا میں زیتون کا سب سے بڑا زرعی فارم تسلیم

جمعرات 3مئی 2018ءکو مملکت سے شائع ہونے والے اخبار ”مکہ“ کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں
٭ خالد الفیصل نے مکہ ایوارڈ کیلئے 13انعام یافتگان کے ناموں کا اعلان کردیا
٭ الجوف پوری دنیا میں زیتون کا سب سے بڑا زرعی فارم تسلیم کرلیا گیا
٭ یمنی حکام نے حوثیوں کی مدد کے شبے میں قطری محکمہ خفیہ کے افسر کو حراست میں لے لیا
٭ دنیا بھر نے ایران کو الگ تھلگ کردیا
٭ سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات اور بحرین نے ایران کے بائیکاٹ سے متعلق مراکش کے فیصلے کی حمایت کردی
٭ بچوں کو اشتہارات میں دینے والے والدین کا تعاقب کیا جائیگا، پبلک پراسیکیوٹر
٭ 2017ءکے دوران دنیا بھر میں فوج پر سب سے زیادہ خرچ کرنے والے ممالک میں سعودی عرب تیسرے نمبر پر
٭ 2018ءکی پہلی سہ ماہی کے دوران اخراجات میں کفایت شعاری، بجٹ خسارہ 7فیصد رہ جائیگا
٭ 13روز کے دوران 11سوڈانیوں، 7مصریوں ، 2یمنیوں ، 2شامیوں اور 29سعودیوں سمیت 62افراددہشتگردی کے الزام میں گرفتار
٭ مرد و خواتین کے محنتانوں کے درمیان فرق کا مسئلہ حل کیا جائے، وزارت محنت سے مجلس شوریٰ کا مطالبہ
٭٭٭٭٭٭٭٭

شیئر: