Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

سوڈان میں سعودی سرمایہ کار کی سیمنٹ فیکٹری

جدہ۔۔۔۔سوڈانی جیولوجیکل سروے بورڈ کے نمائندے ڈاکٹر عثمان دفع اللہ نے بتایا ہے کہ سوڈان میں سب سے بڑی سیمنٹ فیکٹری کا مالک سعودی سرمایہ کار ہے۔ انہوں نے توجہ دلائی کہ سوڈان میں سعودی بڑے پیمانے پر سرمایہ لگائے ہوئے ہیں۔ دونوں حکومتوںنے بحر احمر میں پٹرول اور گیس کی تلاش کا منصوبہ شروع کردیا۔

شیئر: