Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

یوم پاکستان تقریب میں گلوکار ارشد کی شرکت

 ریاض(ذکاءاللہ محسن) سفارتخانہ پاکستان میں یوم پاکستان کی مناسبت سے آج شام تقریب ہوگی جس میں نامور گلوکار ارشد محمود شرکت کریں گے۔ پاکستانی اداکارہ حریم فاروق ، فلم پروڈیوسر عارف لاکھانی اور عمران رضا کاظمی بھی شرکت کریں گے۔ ریاض پہنچنے پر کمیونٹی نے ارشد محمود کا شاندار استقبال کیا۔ 
 

شیئر: