Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 13 جولائی ، 2025 | Sunday , July   13, 2025
اتوار ، 13 جولائی ، 2025 | Sunday , July   13, 2025
تازہ ترین

مسافر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

شکاگو... شکاگو سے نیو آرک جانے والے ساﺅتھ ویسٹ ایئرلائنز کے مسافر طیارے کی ایک کھڑکی دوران پرواز ٹوٹ گئی جسکے نتیجے میں طیارے نے کلیو لینڈ میں ہنگامی لینڈنگ کی۔ اسی ایئرلائن کے بوئنگ 737طیارے کا 2ہفتے قبل دوران پرواز انجن پھٹ گیا تھا جس کے نتیجے میں ایک خاتون مسافر ہلاک اور کئی زخمی ہوئے تھے۔
 
 

شیئر: