Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

......... کرپشن خاندانی چاہئے

 
دمپخت لاہوری
وٹہ سٹہ چیز کیا ہے ہم کو مت سمجھائیے
اک زنانی دی تھی ہم نے، اک زنانی چاہئے
ہے سکوتِ زندگی جگمگ مسلسل روشنی
واپڈا کی طرح بجلی آنی جانی چاہئے
ہوگئی وہ ہمسفر بگڑے سیاست دان کی
کہتی ہے مجھ کو کرپشن خاندانی چاہئے
جم گیا ہے ملک میں بھونڈی سیاست کا دہی
 جو اسے لسی بنا دے وہ مدھانی چاہئے
 
 

شیئر: