Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

ترکی کی فوجی مشقوں میں سعودی عرب شامل

ریاض.... سعودی عرب سمیت متعدد ممالک نے ترکی کے ازمیر مقام پر مشترکہ فوجی مشقیں شروع کردیں۔ سعودی عرب، بری ، بحری اور فضائی دوستو ںکیساتھ ان مشقوں میں شامل ہے۔ ایف 15ساخت کے سعودی طیارے مشقوں میں شریک ہیں۔سعودی فوجی دستے کافی پہلے مشقوں میں شرکت کیلئے ازمیر پہنچ گئے تھے۔
 
 

شیئر: