Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

بارسلونا کی فاتح فٹبال ٹیم کا جشن

بارسلونا: ہسپانوی فٹبال کلب بارسلونا نے گزشتہ روز8دن کے دوران 2 ٹائٹل جیتنے کا بھر پور جشن منایا۔ٹیم کے کھلاڑیوں نے کھلی چھت والی ڈبل ڈیکر بس میں ٹرافیوں کے ساتھ شہر کی شاہراہوں پر پریڈ کی جہاں ہزاروں شائقین ان کے خیر مقدم کے لئے موجود تھے۔بارسلونا نے کوپا ڈیل رے کے فٹبال فائنل میں سیویلا کے خلاف0-5سے کامیابی حاصل کی تھی جبکہ لا لیگا کا فائنل انہوں نے ڈیپورٹیوا کے خلاف 4-2سے جیتا تھا۔اس شاندار فتح کے ساتھ بارسلونا نے اپنے ساتھی کھلاڑی آندریس اینستا کو بھی بڑی کامیابیوں کے ساتھ کلب چھوڑنے کا موقع دیا۔
 

شیئر: