Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

نائیجریا کی تردید

قاہرہ..... نائیجریا کے حکام نے واضح کیا ہے کہ سعودی حکام نے امسال فریضہ حج کی ادائیگی سے نائیجریا کے عازمین پر کوئی پابندی نہیں لگائی۔ اس حوالے سے اس کے برخلاف سوشل میڈیا پر جو دعوے کئے جا رہے ہیںوہ سراسر غلط ہیں۔ نائیجریا کے وزیرصحت نے بتایا کہ عمرے یا حج پر جانے والے نائیجریا کے عازمین کا طبی معائنہ کرایا جائیگا۔ اس مقصد کیلئے خصوصی میڈیکل ٹیم تشکیل دیدی گئی ہے۔ 
   
 

شیئر: