Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

ڈیجیٹل کرنسی سے آرامکو کا کوئی تعلق نہیں

ریاض..... سعودی آرامکو نے واضح کیا ہے کہ ویب سائٹ پر گردش کرنے والی ڈیجیٹل کرنسی سے اس کا کوئی تعلق نہیں۔ آرامکو نے انتباہ دیا ہے کہ کوئی شخص بھی آرامکو سے منسوب ڈیجیٹل کرنسی سے کسی طرح کا کوئی لین دین نہ کرے آرامکو سے اس کا کوئی تعلق نہیں۔ 
 

شیئر: