Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

وزیراعظم کے ماتحت ہیلتھ کونسل کے قیام کا مطالبہ

ریاض...سعودی مجلس شوریٰ نے مطالبہ کیا ہے کہ وزیراعظم کے ماتحت ”ہیلتھ کونسل“ قائم کی جائے۔ اسکے سربراہ کی تقرری شاہی فرمان سے ہو۔ سربراہ وزیر کے درجے کا ہو۔ باخبر ذرائع کا کہناہے کہ اس تجویز کا مقصد سعودی ہیلتھ کونسل کو زیادہ سے زیادہ خودمختار بنانا اور نگرانی کے عمل کو انتہائی موثر بنانا ہے۔
 

شیئر: