Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

ہوٹلوں میں شیشہ کی جلد بحالی

ریاض .... باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ وزارت بلدیات و دیہی امور ریاض شہر کے اندر ہوٹلوں اور ریستورانوں کو شیشہ کے استعمال کی اجازت دیدے گی۔ جدہ شہر میں ہوٹلوں اور کئی ریستورانوں کو اس پابندی سے استثنیٰ دیا جاچکا ہے۔ نوجوان مقررہ پابندیوں کے ساتھ مبینہ ہوٹلوں اور ریستورانوں میں شیشہ استعمال کرسکیں گے۔
 
 

شیئر: