Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

چین : مٹی کے تودے گرنے سے 9 افراد ہلاک

بیجنگ .... شمالی چین میں مٹی کے تودے گرنے کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہو گئے۔حکام نے بتایا کہ مٹی کے تودے گرنے کا واقعہ شانزی صوبے کی لولیانگ میونسپلٹی میں پیش آیا جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہوگئے۔حادثے کے فوری بعد 100 ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور انہوں نے ملبے کے نیچے دب جانے والے افراد کی تلاش شروع کردی ہے۔
 

شیئر: