Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

غیر ملکی ہنر مندوں کیلئے نئی سہولت زیر غور

ریاض...وزارت محنت و سماجی بہبود سعودی لیبر مارکیٹ میں اصلاحات پروگرام کے تحت غیر ملکی ہنر مندوں کو ایک ادارے سے دوسرے ادارے میں منتقل ہونے کی سہولت فراہم کرنے کی تجویز پر غوروخوض کررہی ہے۔ اسکے تحت آجر اور اجیر کے درمیان ملازمت کے سلسلے میں لچکدار طریقہ اپنایا جائیگا تاکہ غیر ملکی کارکن ایک ادارے سے دوسرے ادارے میں منتقل ہوسکے اور سابقہ ادارے کو یقینی نقصان سے بچایا بھی جاسکے۔
 
 

شیئر: