Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

فاریکس سے نمٹنے کیلئے 5سرکاری ادارے متحرک

ریاض ... ایوان شاہی کی ہدایت پر فاریکس کی سرگرمیوں سے خبردار کرنے کیلئے ایک 5رکنی سرکاری کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔ مالیاتی منڈی اتھارٹی کو اس کا سربراہ بنایا گیا۔ داخلہ، ثقافت و اطلاعات اور تجارت و سرمایہ کاری کی وزارتوں اور سعودی عریبین مانیٹری اتھارٹی (ساما) کے نمائندوں پر مشتمل ہے۔ اسکا مقصد فاریکس کی غیر ملکی کرنسی مارکیٹ، کرنسی نوٹ کے کاروبار سے خبردار کرنا ہے کیونکہ یہ غیر قانونی ہے۔ کمیٹی اس صورتحال سے نمٹنے کیلئے بڑے پیمانے پر آگہی مہم چلائیگی۔
 
 

شیئر: