Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 31 جولائی ، 2025 | Thursday , July   31, 2025
جمعرات ، 31 جولائی ، 2025 | Thursday , July   31, 2025

غیر ملکی کے قبضے سے ڈھائی لاکھ ریال برآمد

مکہ مکرمہ.... المویہ پولیس نے ایک سوڈانی کے قبضے سے ڈھائی لاکھ ریال برآمد کرلئے۔ سوڈانی اتنی بڑی رقم کہاں سے ملی سوال کا جواب نہیں دے سکا تھا۔ وہ صبح سویرے ڈائنا سے سفر کررہا تھا۔ شبے پر اسے روکاگیا۔ تلاشی لی گئی تو گاڑی سے نائیلون کی تھیلی برآمد ہوئی جس میں ڈھائی لاکھ ریال رکھے ہوئے تھے۔ سوڈانی کو گرفتار کرلیا گیا۔ رقم ضبط کرلی گئی اور گاڑی سمیت اسے المویہ پولیس اسٹیشن کے حوالے کردیا گیا۔
 
 

شیئر: