Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026

جدہ :حی الحمراء کے مشہور شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی

جدہ: جدہ کے مشہور شاپنگ سینٹر میں آگ لگ گئی۔ الحمراء علاقہ میں مشہور شاپنگ سینٹر میں لگنے والی آتشزدگی سے 9ہزار میٹر کا رقبہ خاکستر ہوگیا۔ شہری دفاع کی 9ٹیمیں آگ پر قابو پانے کی کوشش میں ہیں۔آتشزدگی سے جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں۔ 
مزید تفصیلات کچھ دیر بعد
 

شیئر: