Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025

غیر ملکی ڈاکٹر کیخلاف شکایت

مدینہ منورہ...وزارت صحت نے مدینہ منورہ میں ا مراض چشم کے غیر ملکی ڈاکٹر کےخلاف مقامی شہری کی شکایت پر کارروائی شروع کردی۔ شکایت کی گئی تھی کہ غیر ملکی ڈاکٹر اپنے گھر پر مریضوں کو بلا کر ان کے آپریشن کررہا ہے۔ وزارت صحت نے اس امر کی اطلاع ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر جاری کردی۔
 

شیئر: