Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025

نیو جدہ ایئرپورٹ کا افتتاح یکم مئی کو نہیں ہوگا

ریاض...باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ جدہ کے نئے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح یکم مئی کو نہیں ہوگا۔ ایئرپورٹ ابھی تک محدود پیمانے پر داخلی پروازوںکیلئے تیار نہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ ایئرپورٹ کا تجرباتی افتتاح مئی میں ہی ہوگا۔ دن متعین نہیں ہوا۔ تمام تیاریاں مکمل ہوجانے کے بعد ہی تاریخ کا اعلان کیا جائیگا۔
 

شیئر: