Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 جون ، 2026 | Wednesday , June   10, 2026
بدھ ، 10 جون ، 2026 | Wednesday , June   10, 2026

چین میں جیوری قانون کی منظوری

بیجنگ ۔۔۔چین کی قومی عوامی کانگریس کی مجلس قائمہ کا دوسرا اجلاس بیجنگ میں منعقد ہوا جس میں عوامی جیوری کے قانون کی منظوری دی گئی۔ اس قانون میں عوامی جیوری پینل کے ممبران کے انتخاب، تصدیق ، فرائض اور نگرانی کے بارے میں تفصیلی دفعات مرتب کی گئی ہیں۔مذکورہ قانون کے مطابق عوامی جیوری پینل کے ممبران کی حیثیت جج کے برابر ہوتی ہے اوروہ یکساں قانونی حقوق رکھتے ہیں ۔
 

شیئر: