Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

جھیل کی مچھلی

میلبورن .... میلبورن کے شمال میں ایک جھیل سے اس ماہی گیر نے یہ مچھلی پکڑی ہے ۔اسکی خوش قسمتی ہے کہ یہ زندہ ہے تاہم ایک مچھلی اسکے حلق میں اٹکی ہوئی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ ماہی گیر اسے 3گھنٹے میں کھینچ کر اپنی کشتی تک لانے میں کامیاب رہا۔
 

شیئر: