Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026

عسیر میں شراب کشید کرنیوالے گرفتار

عسیر....عسیر ریجن کی پولیس نے ابہا شہر میں آبادی سے باہر چھاپہ مار کر شراب کشید کرنے والی بھٹیاں اور وہاں موجود شراب کی بوتلیں اور ڈرم برآمد کرلئے۔ شراب کشید اور فروخت کرنے والے غیر قانونی تارکین گرفتار کرلئے گئے۔

شیئر: