Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 30 جون ، 2025 | Monday , June   30, 2025
پیر ، 30 جون ، 2025 | Monday , June   30, 2025

آرامکو اور سابک کا کے بی آر سے معاہدہ

ریاض۔۔۔۔سعودی آرامکو اورسابک نے امریکی کمپنی کے بی آر کو خام تیل کیمیکل میں تبدیل کرنے والے منصوبے کا ٹھیکہ دیدیا۔یہ سعودی وژن2030سے مطابقت رکھتا ہے۔ اس سے قبل آرامکو اور سابک نے نومبر کے مہینے میں اس حوالے سے مفاہمتی یادداشت پر دستخط بھی کئے تھے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کی بدولت مملکت میں آئل ریفائنری کو جدید خطوط پر استوار کرنے سے مارکیٹنگ کے بہتر مواقع حاصل کرنے والا ہدف پورا ہوگا۔
مزید پڑھیں:- - - -ریاض اور قصیم میں خوفناک آندھی، موسلادھار بارش ، ژالہ باری

شیئر: