Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025

کویت اور مملکت کے درمیان سرحدی تعاون

کویت.... سعودی عرب اور کویت کے سرحدی محافظوں نے خطرات سے بچاﺅ او ردراندازی کے انسداد کی خاطر سرحدی علاقے میں ملاقات کی۔ سعودی وفد کی قیادت کرنل علی البلوی اور کویتی وفد کی قیادت میجر جنرل فیصل العیسیٰ نے کی۔ سعودی وفد نے السالمی اور قلمہ صباح کا دورہ کیا۔ فریقین نے سرحدی مقامات پر سلکی اور لاسلکی رابطہ جات کو اپ ڈیٹ کرنے کیلئے تبادلہ خیال بھی کیا۔ 
 

شیئر: