Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

ایس آئی ٹی نے اعظم خان کیخلاف ایف آئی آر درج کرلی

    لکھنؤ- - - -سماج وادی پارٹی کے  لیڈر اور سابق وزیر محمد اعظم خاں کیخلاف جمعرات کو ایس آئی ٹی نے ایف آئی آر درج کرلی۔ ان پر الزام ہے کہ انھوں نےوزیر آبی کمیشن کے وقت ہونے والی تقرریوں میں زبردست بدعنوانی کی تھی۔ اس سلسلے میں وزیراعلیٰ یوگی نے پرنسپل سکریٹری برائے امور داخلہ کو ہدایت دی  کہ اعظم خان کیخلاف ایف آئی آر درج کی جائے۔حالانکہ اس سلسلے  میں یوگی حکومت نے 2مرتبہ تحقیقات کراچکی ہے لیکن اعظم خان بے قصور پائے گئے تاہم اس کے باوجود بھی ان کے خلاف  ایف آئی آر درج کی گئی ۔
مزید پڑھیں:- - - -سڑک حادثے میں 4باراتی ہلاک

شیئر: