Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025

مسلم ممالک کے شہریوں کی امریکہ آمد، مقدمہ کی سماعت

واشنگٹن۔۔۔ امریکی سپریم کورٹ میں 25 اپریل کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بعض مسلمان ممالک کے شہریوں پر امریکہ کے سفر پر پابندی کے احکامات کی قانونی حیثیت کے تعین کے لیے سماعت شروع ہو گئی ہے۔ مختلف ریاستی عدالتوں کی جانب سے حکم امتناعی کےخلاف ٹرمپ انتظامیہ نے سپریم کورٹ میں نظرثانی کی اپیلیں دائر کر رکھی ہیں۔ واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ برس صدارت کا منصب سنبھالنے کے فوری بعد یہ حکم جاری کیا تھا جس کےخلاف ریاست ہوائی کی عدالت نے سب سے پہلے حکم امتناعی جاری کیا تھا۔

شیئر: