Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025

طائف کے سیلاب میں گاڑیاں بہہ گئیں

طائف ... طائف کی وادی القیم کے سیلاب میں گاڑیاں بہہ گئیں۔ وڈیو کلپ نے ہنگامہ برپا کردیا۔ کئی گاڑیاں سیلاب کے دھارے سے بمشکل نکل سکیں۔ مقامی شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ وادی القیم کے سیلاب سے بچانے کیلئے برساتی نالہ بنایا جائے اور راہگیروں کی سلامتی کو یقینی بنایا جائے۔ بدھ کو طائف میں کہیں موسلا دھار اور کہیں درمیانے درجے کی بارش ہوئی تھی۔ اسکی تحصیلوں اور قصبوں میں بھی بارش نے سیلاب کے مناظر پیدا کردیئے تھے۔

                               

شیئر: