Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025

ریاض میں 2لاکھ6ہزار طلباءکیلئے نئے اسکولوں کا افتتاح

جمعرات 26 اپریل 2018ءکو مملکت سے شائع ہونے والے اخبار ”مکہ“ کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں
٭ سرکاری ادارے کی تنظیم ِنو کیلئے ولی عہد محمد بن سلمان نے نجکاری کے 100پروگرام جاری کردیئے
٭ پہلے مرحلے میں صحت، تعلیم، آباد کاری، محنت ، توانائی و صنعت، بلدیاتی و دیہی امور، نقل و حمل و ہوابازی، ماحولیات و پانی، حج و عمرہ ، مواصلات وانفارمیشن ٹیکنالوجی10شعبوں کی نجکاری ہوگی
٭ امریکی کمپنیاں سعودی ایٹمی تنصیبات کی ضروریات دریافت کرنے پہنچ گئیں
٭ ابحر پل کیلئے خدمات کا ٹھیکہ دیدیا گیا
٭ ریاض میں 2لاکھ6ہزار طلباءکیلئے نئے اسکولوں کا افتتاح
٭ متعدد شادیوں سے خاص قسم کا وائرس پیدا ہوجاتا ہے، کنگ فیصل اسپیشلسٹ اسپتال
٭ سعودی عرب ، شامی عوام کے مصائب دور کرنے کیلئے 100ملین ڈالر دیگا، عادل الجبیر
٭ ایران اور شام کے درمیان مشکوک فضائی سرگرمیاں، امریکہ نظررکھے ہوئے ہے
٭ بحرینی وزارت دفاع کے کمانڈر پر قاتلانہ حملے کی منصوبہ بندی کرنے والوں کو موت کی سزا سنادی گئی
٭ ماہ رجب کے دوران تجارتی عدالتوں نے 97فیصد فیصلے جاری کئے
٭ بندرگاہوں کو کمپنیوں میں تبدیل کرنے کا پروگرام
٭ کھارے پانی کو میٹھے میں تبدیل کرنے والے ادارے میں مقامی پیداوار کے شعبے کی نجکاری
٭٭٭٭٭٭٭  

شیئر: