ساماکی المایزین پر پابندی
ریاض..... سعودی عربین مانیٹرنگ اتھارٹی(ساما) نے المایزین کمپنی کو انشورنس جاری کرنے سے منع کر دیا۔ ساما کا کہنا ہے کہ جب تک مذکورہ کمپنی اور اس کی شاخیں اصلاح حال نہیں کریں گی تب تک پابندی برقرار رہے گی۔ فیصلے پر عملدرآمد 9شعبان 1439ءمطابق 25اپریل 2018ءسے کر دیا گیا۔